اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان بحیثیت سیاستدان مشہور ہوں نہ ہوں بحیثیت کرکٹر ان کی شہرت سے کسی کو انکار نہیں ہے ۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا سمیت پاکستان کے ازلی دشمن بھارت میں بھی عمران خان کو بے پناہ چاہنے والے موجود ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں عمران خان نے ایک شادی میں شرکت کی جہاں ان کے ساتھ ساتھ بھارتی لیجنڈ اداکار انیل کپور بھی موجود تھے ۔
انیل کپور نے عمران خان کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران میرے آئیڈیل ہیں اور یہ اس وقت سے میرے پسندیدہ ہیں جب یہ کرکٹ کھیلتے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب جب عمران خان سیاست میں آچکے ہیں تو میں آج یہ کہنا چاہوں گاکہ عمران جیسے ہی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھےتو میں پاکستان ضرور آئوں گا ۔ واضح رہے کہ اس تقریب میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت شیخ رشید ، شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد عمران اپنےبچوں سے ملنے مانچسٹر سے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔ ان کہا کہنا تھا کہ یہ میرا نجی دورہ ہے ۔
’’شادی کی تقریب میں انیل کپورا ور عمرا ن خان کی آمد‘‘ انیل کپور نے عمران خان سے پاکستان آنے کا وعدہ کر لیا ۔۔ ۔۔مگر کس شرط پہ ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































