’’فضا سوگوار‘‘ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے گھر صف ماتم بچھ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی انتقال کرگئے۔اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے سسر کے انتقال کی خبر دی۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی آج صبح انتقال کر گئے۔ وہ میرے لیے سیکھنے… Continue 23reading ’’فضا سوگوار‘‘ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے گھر صف ماتم بچھ گئی











































