آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی توسیع؟افواہوں کا ڈراپ سین،اہم سیاسی شخصیت نے فیصلے سے آگاہ کردیا
کندھ کوٹ(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملازمت مدت پوری ہونے بعد ریٹائر ہوجائیں گے ،نواز شریف کے بطور وزیراعظم ہوتے ہوئے ملک کے اندرونی اور بیرونی خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، نواز شریف نے جن نعروں پر ووٹ لیا ان… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی توسیع؟افواہوں کا ڈراپ سین،اہم سیاسی شخصیت نے فیصلے سے آگاہ کردیا











































