راولپنڈی میں بڑی کارروائی ،داعش کا دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ… Continue 23reading راولپنڈی میں بڑی کارروائی ،داعش کا دہشت گرد ہلاک











































