کیپٹن صفدر وزیراعظم کے خاص بندے پر برس پڑے،حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر حکومتی ارکان اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر‘ نجف سیال‘ سرزمین خان و دیگر ارکان پارلیمنٹ کو لفٹ نہ کرانے پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد سمیت سینئر بیوروکریسی پر برس پڑے‘ بیوروکریٹس ارکان اسمبلی کا فون سنتے ہیں نہ ہی ملاقات… Continue 23reading کیپٹن صفدر وزیراعظم کے خاص بندے پر برس پڑے،حیرت انگیزصورتحال











































