ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اور شیخ رشید احمد لندن روانہ ،اصل مقصد سامنے آگیا،شریف خاندان کیلئے ایک اورپریشانی کی خبر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لندن کیلئے روانہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شیخ رشید راولپنڈی ایئر پورٹ سے ایک ہی طیارے پر لندن کیلئے روانہ ہو گئے ۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ عمران خان اور شیخ رشید لندن میں پاناما لیکس کے متعلق شواہد جمع کریں گے اور شریف خاندان کو مے فیئر فلیٹس فروخت کرنے والے سابقہ مالکان سے ملاقات کرکے تفصیلات اکٹھی کریں گے اور اس حوالے سے دیگر افراد سے بھی ملیں گے ۔ذرائع کے مطابق دوونوں رہنما ایک ہی پروا زپر مانچسٹر جائیں گے۔ عمران خان نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ برطانیہ میں اپنے بچوں سے ملاقات کیلئے جا رہے ہیں اور اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…