عمران خان آئندہ دھرنے کا نام بھی نہیں لیں گے،وزیراعظم کے ’’خاص بندے‘‘ نے خطرناک دھمکی دیدی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سازشیں 2 نومبر کو دم توڑ جائیں گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عوام نواز شریف کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading عمران خان آئندہ دھرنے کا نام بھی نہیں لیں گے،وزیراعظم کے ’’خاص بندے‘‘ نے خطرناک دھمکی دیدی