منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

رات کو کالز سنٹرز میں کام کرنے والی لڑکیوں اور لڑکوں کا انتہائی شرمناک کام میں ملوث ہونے کاا نکشاف ۔۔ کیا کام کرتے ہیں ؟  

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نشہ ایک لعنت ہے سب ہی جانتے ہیں مگر وطن عزیز میں اس کی مناسب روک تھام کا کوئی خاص پیرامیٹر نہیں بنایا گیا ۔ یہ لعنت معاشرے کا ناسور بن کر ہمارے ماحول میں اس قدر تیزی سے سرائیت کرتی جا رہی ہے کہ لگتا ہے جیسے پاکستان کا ہر دوسرا تیسرا شخص اس قبیح عادت میں مبتلا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق پاکستان میں اکثر کالز سنٹرز میں کام کرنے والے لڑکے لڑکیوں کا نشے کے عادی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے کہاہے کہ اکثر کالز سنٹرز میں رات کو کام کرنے والے نوجوان لڑکے کوکین، حیش اور ہیروئین کا استعمال کرتے ہیں نشہ کے اخراجات پورا کرنے کے لیے ساتھ کام کرنے والی لٹرکیوں کو بھی منشیات کا عادی بنالیتے ہیں ۔یہ بات انہوں نے ڈرگ ایڈوائزیریریننگ حب میں منشیات کے خلاف منعقدہ رویو پروگرام کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی جس کے مہمانان خصوصی سابق ڈپٹی ڈاریکٹر جنرل سید حسن اعجاز کاظمی اور ایشا لنک نیٹ ورک لندن کے سربراہ شوکت نواز خان تھے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر اکرام، کونسلر ناصرہ ناہید کبرا امتیاز اور عائشہ خاتون نے بھی خطا ب کیا۔ سید ذوالفقار نے کہا کہ رات کی قدرتی نیند پوری نہ ہونا اور مسلسل کام کی زیادتی کی وجہ سے کالز سنٹرز میں کام کرنے والے پہلے سگریٹ شراب اور چرس کا سہاراہ لیتے ہیں جو بعد میں ان کا جسم ہارڈ نشہ پر انحصار کرتا ہے ۔
انہوںنے مزید کہا کہ لاہور میں سب سے زیادہ نشے کی عادت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہو اہے اور حد تو یہ ہے کہ پاکستانی نشے کرنے کی عادت میں یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…