وزیراعلیٰ سے برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے چیف ایگزیکٹو کی قیادت میں وفدکی ملاقات ، ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری پر تبادلہ خیال
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے چیف ایگزیکٹوڈاکٹرڈنکین سلبی( Dr.Duncan Selbie)کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی اورپنجاب میں عوام کو صحت عامہ کی معیاری سہولتوں کی فراہمی خصوصاً انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تنظیم نواور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں محکمہ صحت… Continue 23reading وزیراعلیٰ سے برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے چیف ایگزیکٹو کی قیادت میں وفدکی ملاقات ، ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری پر تبادلہ خیال











































