2نومبر دھرنا ۔ ۔حکومت کیلئے ایک اور پریشانی۔۔ عالمی تنظیم حرکت میں آگئی ۔۔ خبر دار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2نومبر اسلام آباد کا دھرنا اس وقت عروج پر ہے ۔ پکڑ دھکڑ اور مار دھاڑ کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد عالمی تنظیم برائے انسانی حقوق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے حراست میں لیے گئے درجنوں کارکنان کو بغیر کسی شرط کے فوری… Continue 23reading 2نومبر دھرنا ۔ ۔حکومت کیلئے ایک اور پریشانی۔۔ عالمی تنظیم حرکت میں آگئی ۔۔ خبر دار کر دیا