پرویزمشرف وطن واپس آکرجرم تسلیم کرلیں ،معاف کردینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے آئی جی،سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام کو سابق صدر کو ان کی آمد پر سکیورٹی فراہم کرنیکی بھی ہدایت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پرویز مشرف یہاں آکر تسلیم کر لیں، بلوچستانی بہت فراخدل ہیں، معاف کر دینگے۔تفصیلات کے مطابق اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت جسٹس جمال… Continue 23reading پرویزمشرف وطن واپس آکرجرم تسلیم کرلیں ،معاف کردینگے ،بلوچستان ہائیکورٹ





































