والداوروالدہ کے انتقال پرجنیدجمشید کیاکررہے تھے ،معروف اسلامی سکالرکے بھائی کااہم انکشاف
لاہور( این این آئی)جہاز کے حادثے میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں ، مذہبی سکالر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو جنید تبلیغی جماعت کیساتھ کینیڈا میں تھے اورجب والد کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت بھی دعوت و تبلیغ کے سلسلہ… Continue 23reading والداوروالدہ کے انتقال پرجنیدجمشید کیاکررہے تھے ،معروف اسلامی سکالرکے بھائی کااہم انکشاف











































