منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قا ئداعظم اور بھٹو کے بعد جنرل راحیل شریف نے ۔۔سابق گورنرنے بڑی سیاسی پارٹی جوائن کرنے کااعلان کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرگڑھ( نیوزڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ قا ئداعظم محمد علی جناح اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے بعد جنرل راحیل شریف نے پاکستان کیلئے یاد گار کردار ادا کیا اور جنرل راحیل شریف نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سازشوں کا قلع قمع کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مظفرگڑھ پریس کلب کے صدر اے بی مجاہد سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ قوم و ملک کے درخشاں مستقبل پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی بساط کے مطابق سیاست میں کوئی ایسا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں جسکی وہ موجودہ وقت میں اشد ضرورت محسوس کرتے ہیں تاہم وہ اپنی الگ جماعت بنانے کی بجائے پی ٹی آئی یا پی پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں اور اس سلسلے میں ملک بھر کے اپنے دیرینہ دوستوں سے مشاورت کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…