پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دھرنے کوکچلنے کےلئے صرف ایک صوبے سے کتنے ہزاراہلکارطلب کرلئے گئے ،تعدادجان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے دھرنے کوکچلنے کےلئے صرف ایک صوبے سے کتنے ہزاراہلکارطلب کرلئے گئے ،تعدادجان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج کوکچلنے کےلئے ہزاروں اہلکارپنجاب حکومت سے طلب کرلئے۔تحر یک انصاف کے2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان پر وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے۔پنجاب پولیس کے ذرائع کیمطابق وفاق نے ا یک مراسلے کے ذریع پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار طلب کئے ہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کے دھرنے کوکچلنے کےلئے صرف ایک صوبے سے کتنے ہزاراہلکارطلب کرلئے گئے ،تعدادجان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور کی سب سے بڑی ’آزادی ‘ کو ختم کر دیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور کی سب سے بڑی ’آزادی ‘ کو ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا نے انڈین تفریحی مواد کے خلاف پابندیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے ملک میں تمام سٹیلائیٹ ٹی وی چینلز اور ایم ایف ریڈیوز پر یہ انڈین مواد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔پیمرا کے ایک بیان کے مطابق ہیڈکوارٹر پر اتھارٹی کے 20ویں اجلاس… Continue 23reading سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور کی سب سے بڑی ’آزادی ‘ کو ختم کر دیا گیا

معرو ف خاتون اینکرپرسن کونادراکے سکیورٹی گارڈ نے تھپڑماردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

معرو ف خاتون اینکرپرسن کونادراکے سکیورٹی گارڈ نے تھپڑماردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں نادراآفس کی رپورٹنگ میں عوام کودرپیش پریشانیاں حکمرانوں کے سامنے پیش کرناایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن کومہنگاپڑگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن سامعہ کنول نادراآفس کراچی میں عوام کودرپیش مسائل کے لئے براہ راست پروگرام کررہی تھیں کہ جب انہوں نے مختلف مسائل کی نشاہدہی کی تواس دوران نادرامیں تعینات ایک سکیورٹی گارڈنے حقیقت… Continue 23reading معرو ف خاتون اینکرپرسن کونادراکے سکیورٹی گارڈ نے تھپڑماردیا

وزیراعظم پرتنقید کرتے کرتے شیخ رشید نے جوش خطابت میں اپنے سسرال کاانکشاف کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم پرتنقید کرتے کرتے شیخ رشید نے جوش خطابت میں اپنے سسرال کاانکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی گرما گرمی کے عروج پر آتے ہی شیخ رشید بھی سرگرم ہو گئے۔ عدالت عظمیٰ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم انصاف کے لیے سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہی ہے۔ کرپٹ حکمرانوں سے ہماری جان چھڑائی جائے۔ شیخ رشید نے حکومت کے خلاف جوش خطابت میں نڈر ہونے… Continue 23reading وزیراعظم پرتنقید کرتے کرتے شیخ رشید نے جوش خطابت میں اپنے سسرال کاانکشاف کردیا

عمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے کس سے مدد طلب کی ہے ؟ وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے کس سے مدد طلب کی ہے ؟ وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اس طرح کی اطلاعات ہیں کہ عمران خان غیر جمہوری سوچ رکھنے اور فتنہ فساد برپا کرنے کی طاقت رکھنے والی تنظیموں کے ذریعے اسلام آباد میں شر پھیلانا چاہتے ہیں ،حکومت نے اسلام آباد کو رواں دواں رکھنے… Continue 23reading عمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے کس سے مدد طلب کی ہے ؟ وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز انکشاف

کون کون سی تنظیمیں سی پیک منصوبے کیخلاف ہیں؟ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے سب کے نام بتادیئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

کون کون سی تنظیمیں سی پیک منصوبے کیخلاف ہیں؟ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے سب کے نام بتادیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے آئی بی نے کہاہےکہ بھارت اور افغانستان پر سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانےکی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان کے انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے سربراہ آفتاف سلطان نے سینٹ کی کابینہ کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور افغانستان کی انٹیلی جینس ایجنسیاں اور لشکرجھنگوی… Continue 23reading کون کون سی تنظیمیں سی پیک منصوبے کیخلاف ہیں؟ڈی جی انٹیلی جنس بیورو نے سب کے نام بتادیئے

برطانوی وزارت داخلہ کا برطانوی وزیراعظم کو الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں بارے لکھے گئے خط کا جواب ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

برطانوی وزارت داخلہ کا برطانوی وزیراعظم کو الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں بارے لکھے گئے خط کا جواب ،تفصیلات سامنے آگئیں

لندن(آئی این پی )برطانوی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ برطانیہ کسی بھی اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے سکتا،متحدہ قائد کی تقریر کے حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں، اگر اشتعال انگیزی ثابت ہوئی تو پولیس کارروائی کرے گی۔ بدھ کونجی ٹی وی کے مطابق برطانوی شہری امجد ملک کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کو… Continue 23reading برطانوی وزارت داخلہ کا برطانوی وزیراعظم کو الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریروں بارے لکھے گئے خط کا جواب ،تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا کی گیارہ اہم طاقتیں،جاپانی خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

دنیا کی گیارہ اہم طاقتیں،جاپانی خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

ٹوکیو(آئی این پی) پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔جاپانی میگزین ایشین ریویو نے معاشی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کوایشیا کا اگلا انجن قرار دے دیا۔جاپانی میگزین ایشین ریویو میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف چیلنجز اور مشکلات کے باوجود پاکستان معاشی بنیادوں پر مستحکم ہورہا ہے۔میگزین نے برکس ممالک… Continue 23reading دنیا کی گیارہ اہم طاقتیں،جاپانی خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

چین پاکستان اقتصادی راہداری ، مولانا فضل الرحمان نے اپنے موقف کا کھل کر اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

چین پاکستان اقتصادی راہداری ، مولانا فضل الرحمان نے اپنے موقف کا کھل کر اعلان کردیا

ڈیرہ اسما عیل خان(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے(ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے اس خطہ کی ہونے والی ترقی سے دشمن قوتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں مگر ہم سب نے متحد ہوکر دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنانا ہوگا ، کیونکہ اس راہداری کی… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری ، مولانا فضل الرحمان نے اپنے موقف کا کھل کر اعلان کردیا