محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی
لاہور (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے پنجاب کے رہنے والے شہریوں کو بری خبر سنادی ‘ رواں ہفتے پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرد آلود دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پنجاب کے رہنے والے شہریوں کو بری خبر سنادی ہے پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے حیران کن پیش گوئی کردی