چائے والے کا خطرناک انجام،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی آفتاب اقبال نے کہاہے کہ مجھے میڈیاکی کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آدمی کوکہاں سے کہاں پہنچادیتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چائےوالاارشد ایک غریب آدمی ہے جس کومیڈیاکے سامنے بولنابھی نہیں آتالیکن میڈیاوالوں نے اس پرایسے کیمرے لگارکھے ہیں کہ وہ کوئی بڑاماڈ ل ہے ۔آفتاب اقبال… Continue 23reading چائے والے کا خطرناک انجام،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا