منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نوازشریف اورعمران خان کہاں جاکربیٹھ جائیں ،پی ٹی آئی اورپی پی کے استعفوں کانتیجہ کیانکلے گا،جاویدہاشمی نے وردی والوں کے آنے کاراستہ بتادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نیاستعفیٰ دیدیا تو حکومت کیسے چلے گی ٗدوسرے دن ہی الیکشن کروانے پڑیں گے۔

ڈسٹرکٹ بار روم میں خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ صوبے کے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے بلوچستان میں بھی تحریک چلے گی تو کہا جائے گا کہ انڈیا مداخلت کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی صوبے بنا دئیے گئے وہاں 35 صوبے ہیں۔ اگر صوبے بننے سے پاکستان مضبوط ہوتا ہے تو اسے کمزور مت کریں۔

جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ میاں صاحب پارلیمنٹ جائیں، بیٹھیں، ادارے کو عزت دیں اور عمران خان کو بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ میں بیٹھیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اخلاقی طور پر کمزور ہوئی ہے ۔پانامہ سیاسی مسئلہ ہے سیاسی طور پر حل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مسئلوں میں لگے ہوتے ہیں پھر وردی والے اٹھتے ہیں کہ ہم بیڑا پار لگاتے ہیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…