نوازشر یف کو کون پھنسارہاہے؟ اعتزاز احسن نے ان لوگوں کا نام لے لیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو بچانیوالے کی کوشش کر نیوالے حکومتی لوگ اصل میں انکو پھنسا رہے ہیں ‘پانامہ کا معاملہ نوازشر یف اور انکے خاندان کے احتساب کے بغیر ختم نہیں ہوگا ‘قطر ی شہزادہ کا خط بھی (ن) لیگ کیلئے مزید… Continue 23reading نوازشر یف کو کون پھنسارہاہے؟ اعتزاز احسن نے ان لوگوں کا نام لے لیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا