ریٹائرمنٹ سےقبل جنرل راحیل شریف نے اپنے آبائی گائوں کو بڑا تحفہ دیدیا
راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آبائی قصبے کنجاہ میں شبیر شریف شہید ہسپتال کا افتتاح کردیا۔ ہسپتال اہل علاقہ کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے علاقے میں اپنے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سےقبل جنرل راحیل شریف نے اپنے آبائی گائوں کو بڑا تحفہ دیدیا