پانامہ لیکس،سینٹ میں شکست کے بعد حکومت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پانامہ بل قومی اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے سینیٹ سے منظور ہونے والے پانامہ بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان کی حمایت حاصل کرنے کے لئے… Continue 23reading پانامہ لیکس،سینٹ میں شکست کے بعد حکومت کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا











































