جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کے ساتھ ایئر پورٹ پر وہ کام ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شہنشاہانہ اور پروٹوکول پر مبنی زندگی گزارنے والے بلاول بھٹوکو لندن ایئر پورٹ پرچیکنگ کے دوران قانون کی پاسداری کرنا پڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لوگوں سے ووٹ لیکر اقتدار میں آنے کی خواہشمند اشرافیہ بیرون ممالک میں رائج قانون کی پوری پاسداری کرتے نظر آتے ہیں . کچھ ایسی ہی صورت حال لندن کے ایئر پورٹ پر بلاول بھٹو کے ساتھ دیکھنے میں آئی جنہیں اپنی تلاشی دینے کیلئے جیکٹ حتی کے جوتے تک اتارنا پڑ گئے اور ایک عام آدمی کی طرح مکمل تلاشی دینے کے بعد لا?نج میں داخل ہونے دیا گیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن کے ایک ایئر پورٹ پر موجود ہیں اور سامان کی چیکنگ کرارہے ہیں۔ جیسے ہی وہ چیکنگ کے کا?نٹر پر پہنچے تو انہوں نے اپنی جیکٹ اتا ر کر بیلٹ پر موجود ٹوکری میں رکھی اورساتھ ہی جوتے بھی اتار کر ٹوکری کے ساتھ رکھ دیے اور ایک عام آدمی کی طرح تلاشی دیتے نظر آرہے ہیں۔ ایئر پورٹ حکام نے قانون کے مطابق بلاول بھٹو کو مکمل تلاشی کے بعد ایئر پورٹ کے لا?نج میں داخل ہونے کی اجازت دی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…