جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی ہمایوں جمشید میت لینے کہاں پہنچ گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی میت وصول کرنے کیلئے پمز ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق پی آئی اے کے بدقسمت طیارہ حادثے میں 46 افراد کے ساتھ شہید ہونے والے جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی ہے اور ان کے بھائی… Continue 23reading جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی ہمایوں جمشید میت لینے کہاں پہنچ گئے؟











































