ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام بھجوا دیا
اسلام آباد/کنگسٹن(آئی این پی)ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اپنی سالگرہ کا دن انجوائے کریں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد پر خصوصی ویڈیو… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو پیغام بھجوا دیا











































