وزیراعلی سندھ کی ایک دن میں 3مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح کے مزارپرحاضری
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نی25 دسمبراتوار کو3 مرتبہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی،پہلی مرتبہ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی۔ اس کے بعد پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مزار قائد پر… Continue 23reading وزیراعلی سندھ کی ایک دن میں 3مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح کے مزارپرحاضری











































