ن لیگ کے 4رہنمائوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟
لندن(آن لائن)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا کارکنوں کے ایک دوسرے کو گھونسے ،لاتیں ،مکے، جھگڑے کی وجہ وزیراعلیٰ پنجاب کے استقبال میں پہل بنی۔شہباز شریف کا اظہار برہمی۔پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں… Continue 23reading ن لیگ کے 4رہنمائوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟