حسین نواز نے یہ کام نہیں کیا،ترجمان شریف فیملی
لاہور ( آئی این پی ) ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ پارک لین اپارٹمنٹس سے متعلق دستاویزات آج پیر کو جمع کرانے کی بات غلط ہے ، حسین نواز کے وکلاء کی طرف سے آج کوئی نئے کاغذات داخل نہیں کیے گئے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان شریف فیملی… Continue 23reading حسین نواز نے یہ کام نہیں کیا،ترجمان شریف فیملی