اب قرآن مجید کو کس جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا؟ قانون منظور ہو گیا۔۔ منظوری کس نے دی؟
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امور نے بارہویں جماعت تک ناظرہ قر آن مجید تجویز کے ساتھ پڑھانے اور اردوترجمہ کو لازمی قرار دینے کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ منگل کو قائمہ کمیٹی کااجلاس چیئرمین حافظ عبد الکریم کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر مذہبی… Continue 23reading اب قرآن مجید کو کس جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا؟ قانون منظور ہو گیا۔۔ منظوری کس نے دی؟