راناثناء اللہ اورعابدشیرعلی کی لڑائی کا ڈراپ سین،فیصل آباد سمیت بڑے شہروں کا فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ پنجاب کے رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ راولپنڈی کے میئر سردار نسیم اوردیوان عباس بخاری ضلع کونسل ملتان کے چیئرمین ہونگے فیصل آباد شہر کامیئر رانا ثنا اللہ گروپ سے ہو گا ،چکوال اورضلع کونسل فیصل آباد کے چیئرمین کے… Continue 23reading راناثناء اللہ اورعابدشیرعلی کی لڑائی کا ڈراپ سین،فیصل آباد سمیت بڑے شہروں کا فیصلہ سنادیاگیا