جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

بینظیربھٹو نے کن تین شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی؟ان شرائط پر عمل ہوا یا نہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (ویب ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو کی تین شرائط منظرعام پر آگئیں ہیں۔ایک قومی اخبار کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی شادی سے قبل لندن میں ملاقات رکھی گئی، اور ملاقات میں بے نظیر بھٹو نے تین شرائط رکھیں

1۔ میں شادی کے بعد بے نظیر بھٹو کہلاؤں گی، بینظیر زرداری نہیں، 2۔ میری سیاست کا مرکز کلفٹن اور المرتضیٰ رہیں گے، زرداری کا گھر میری سیاست کا مرکز نہیں ہوگا، 3۔ سیاست صرف میں کروں گی، آصف اپنا بزنس کریں گے اور آصف سمیت زرداری خاندان کا کوئی فرد سیاست میں نہیں آئے گا۔ان شرائط کو آصف اور زردای خاندان نے بخوشی تسلیم کرلیا، اور منگنی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ ‎
1482847804

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…