مریم نوازکابھارتی وزیراعظم کوشکریہ کاپیغام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے والد کی سالگرہ پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی طرف سے عائوں کے پیغا م کے ردعمل میں ان کاشکریہ اداکیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازشریف نے اپنے ٹوئیٹرپیغا م میں بھارتی وزیراعظم کی طرف نوازشریف کی سالگرہ پرنیک خواہشات کے پیغام پرشکریہ اداکیاہے ۔











































