شہبازشریف کی کھل کر باتیں، گوادر کے طلبا و طالبات کاشعبہ تعلیم کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کو سلیوٹ
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں بلوچستان کے شہر گوادر سے پنجاب کے دورے پر آئے ہوئے 78رکنی طلبا و طالبات اوران کے اساتذہ کے وفد سے کھل کرباتیں کیں اورطلباء و طالبات نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے خیالات کو سراہا اورصوبہ پنجاب میں شعبہ تعلیم کی ترقی کیلئے شاندار اقدامات پرانہیں زبردست الفاظ… Continue 23reading شہبازشریف کی کھل کر باتیں، گوادر کے طلبا و طالبات کاشعبہ تعلیم کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کو سلیوٹ







































