عمران خان سے چینی وفد کی ملاقات،اندر کی کہانی سامنے آگئی،بڑی یقین دہانی،اہم پیشکش قبول
اسلام آباد(این این آئی)عمران خان سے چینی وفد کی ملاقات،اندر کی کہانی سامنے آگئی،اہم پیشکش قبول،عمران خان چین کا دورہ کرینگے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے،چیئرمین تحریک انصاف نے سی پیک پر اپنے موقف سے چینی وفد کو تفصیلاً آگاہ کیا۔ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق… Continue 23reading عمران خان سے چینی وفد کی ملاقات،اندر کی کہانی سامنے آگئی،بڑی یقین دہانی،اہم پیشکش قبول











































