یا اللہ مدد ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد( آئی این پی ) چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے کہاہے کہ گلوبل وارمنگ کے باعث موجودہ سال گرم ثابت ہو رہا ہے ، اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں جبکہ لاہور میں رواں ماہ کوئی بارش نہیں ہوئی ، بارشیں نہ ہونے کے باعث سردی کی شدت… Continue 23reading یا اللہ مدد ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی











































