لاہور کے بعد ایک اور اہم شہر میں فائرنگ،متعددجاں بحق و زخمی
کوئٹہ ( این این آئی ) کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ شہری سمیت 2سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے فاطمہ جناح روڈاور یٹ روڈ کے کارنر پر نامعلوم مسلح… Continue 23reading لاہور کے بعد ایک اور اہم شہر میں فائرنگ،متعددجاں بحق و زخمی