قوم کیلئے زبردست خوشخبری پاکستان نے اپنے وسائل پر کونسا ڈیم بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا؟
اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں نے دس سال تک فنڈنگ کے چکر میں پھنسائے رکھا اورپھر سرخ جھنڈی دکھا دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پلاننگ کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ستر سال میں صرف سات ہزار میگاواٹ… Continue 23reading قوم کیلئے زبردست خوشخبری پاکستان نے اپنے وسائل پر کونسا ڈیم بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا؟







































