بلاک شناختی کارڈز کامعاملہ ،پختونوں کو بہت زیادہ نقصان ؟6فروری کوکیاہونے جارہاہے کہ معاملہ حل ہونے کی امیددلادی گئی
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ بلاک شناختی کارڈز کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے تشکیل کردہ کمیٹی کا اجلاس 6 فروری بروز پیر اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اُنہوں نے یقین… Continue 23reading بلاک شناختی کارڈز کامعاملہ ،پختونوں کو بہت زیادہ نقصان ؟6فروری کوکیاہونے جارہاہے کہ معاملہ حل ہونے کی امیددلادی گئی











































