پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’نظر ثانی کی اپیلیں مسترد ‘‘ سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا‎

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے شریف فیملی کی شوگرملز سے متعلق کیس کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ میں شوگر ملوں سے متعلق کیس شروع ہو چکا ہے۔ ہائیکورٹ کو معاملے کا فیصلہ کرنے دیا جائے۔یاد رہے کہ چند روز قبل

لاہور ہائیکورٹ نے بھی شریف خاندان کی تینوں شوگر ملزکو کرشنگ سے روک دیا تھا اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وکیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا اگرکرشنگ ہوئی تو ذمےداری آپ پر عائد ہوگی۔چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ متعلقہ سیشن ججز کو ہدایات جاری کریں گے کہ وہ جائزہ لیں کہ کرشنگ ہورہی ہے یا نہیں۔عدالت نے رجسٹرار ہائیکورٹ کو سیشن ججز سے رپورٹ طلب کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…