کراچی میں افغان سفارتکار کا قتل کرنے والاکون ہے؟کیوں قتل کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(آئی این پی)کراچی میں افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ سے افغان تھرڈ سیکرٹری محمد ذکی جاں بحق ہوگئے۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جھگڑے کے باعث پیش آیا ہے‘ فائرنگ کرنے والے گارڈ راحت اللہ کو ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں پیر… Continue 23reading کراچی میں افغان سفارتکار کا قتل کرنے والاکون ہے؟کیوں قتل کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں











































