اہم سیاسی جماعت 34ممالک کے اتحاد کی سربراہی کیلئے جنرل (ر)راحیل شریف کی تقرری کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے سعودی عرب کی سربراہی میں 34ممالک کے اتحاد کی سربراہی کے لئے جنرل (ر)راحیل شریف کی تقرری کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اس کے دوررس مضمرات پاکستان پر ہوں گے۔ انہوں نے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت 34ممالک کے اتحاد کی سربراہی کیلئے جنرل (ر)راحیل شریف کی تقرری کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگئی











































