کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعدقائم مقام گورنر کی ذمہ داریاں سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انجام دینگے جبکہ ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی شہلارضاسپیکرکے فرائض سرانجام دینگی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ کی تقرری وفاقی حکومت کرے گی اورنئے گورنرکے حلف اٹھانے تک آغاسراج درانی ہی سندھ کے قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام ہونگے ۔واضح رہے کہ آغاسراج درانی کاتعلق سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































