ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ہر شہید کے خون کا حساب لینے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ہر شہید کے خون کا حساب لینے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

پشاور (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے، ہر شہید کے خون کا حساب لینے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، اے پی ایس کے شہید بچوں اور دیگر ہزاروں شہداء کا خون ہمارے سر… Continue 23reading ہر شہید کے خون کا حساب لینے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں سیمینار کے انعقاد ، کمرہ خالی کرانے پر جھگڑا، طلبہ تنظیم ‘ گارڈز کے درمیان پتھراؤسے احاطہ میدان جنگ بن گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں سیمینار کے انعقاد ، کمرہ خالی کرانے پر جھگڑا، طلبہ تنظیم ‘ گارڈز کے درمیان پتھراؤسے احاطہ میدان جنگ بن گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک میں بلا اجازت سیمینار کے انعقاد اور غیر قانونی قبضے سے ہاسٹل کا کمرہ خالی کرانے کے معاملہ پر طلبہ تنظیم اور سکیورٹی گارڈز کے درمیان شدید جھڑپ اور پتھراؤ سے یونیورسٹی کا احاطہ میدان جنگ بن گیا،ہاتھا پائی اور پتھراؤ کے نتیجے میں یونیورسٹی کے… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں سیمینار کے انعقاد ، کمرہ خالی کرانے پر جھگڑا، طلبہ تنظیم ‘ گارڈز کے درمیان پتھراؤسے احاطہ میدان جنگ بن گیا

نہلے پہ دہلہ،تحریک انصاف کے عمل پر ن لیگ کا جوابی وار،ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

نہلے پہ دہلہ،تحریک انصاف کے عمل پر ن لیگ کا جوابی وار،ہنگامہ برپا ہوگیا

پشاور(این این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے مابین تلخ کلامی اورشورشرابا خیبرپختونخوااسمبلی تک پہنچ گئی ۔ صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرنے سپیکر کو باربار اسدقیصرپکارناشروع کردیاجسکی وجہ سے خیبرپختونخوااسمبلی مچھلی منڈی میں تبدیل ہوگئی اور تحریک انصاف کے اراکین بھی ن لیگ کیخلاف آستینیں چڑھاتے رہے،صوبائی اسمبلی کے… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،تحریک انصاف کے عمل پر ن لیگ کا جوابی وار،ہنگامہ برپا ہوگیا

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی اے حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ہے ، میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، طیارہ حادثے کے ورثا ء کوبشمول انشورنس کی رقم فی کس 55لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے جس کیلئے قانونی… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

جہانگیر ترین کیلئے دروازے بند،حیرت انگیزصورتحال

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

جہانگیر ترین کیلئے دروازے بند،حیرت انگیزصورتحال

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ڈاکٹر شاہد صدیق کی رہائشگاہ آمد کے بعد رش کے پیش نظر دروازہ بند کر دیا گیا جسکے باعث جہانگیر ترین بھی باہر رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ صوبائی میڈیا ہیڈ ڈاکٹر شاہدصدیق کے والد کے انتقال… Continue 23reading جہانگیر ترین کیلئے دروازے بند،حیرت انگیزصورتحال

مشرف کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

مشرف کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی،اہم اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل (ر) پرویز مشرف کی ہدایات کے بعد پارٹی راہنماؤں نے اپنی اپنی سطح پر تنظیموں کو فعال کرنا شروع کردیا۔ملک بھر میں ڈویژنل ،ضلعی اور تحصیل سطح پردفاتر قائم ہونا شروع ہوگئے۔کے پی کے اور سندھ کے بعد پنجاب کی ڈویژنل تنظیمیں مکمل کر لی… Continue 23reading مشرف کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی،اہم اعلان کردیاگیا

عمران خان نے حیران کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

عمران خان نے حیران کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی پسند کا پیزا کھانے شہر کے معروف کیفے پہنچ گئے ،شہری اور عملہ عمران خان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے اور سیلفیاں بناتے رہے۔عمران خان لاہور آمد کے بعد پارٹی رہنماؤں جہانگیر خان ترین ،عبد العلیم خان اور شعیب صدیقی… Continue 23reading عمران خان نے حیران کردیا

بڑی جماعت کے اہم رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا،اب کیا کرینگے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

بڑی جماعت کے اہم رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا،اب کیا کرینگے؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما علی رضاعابدی نے سیاست کے میدان سے کنارہ کشی اختیارکرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنماعلی رضاعابدی نے کھانے پکانے کاکام شروع کردیاہے جس کی فوٹیج بھی مختلف ٹی وی چینلزپردکھائی گئی جس میں علی رضاعابدی کھاناپکارہے ہیں ۔ اس موقع پرعلی رضاعابدی… Continue 23reading بڑی جماعت کے اہم رہنما نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا،اب کیا کرینگے؟حیرت انگیزانکشاف

تحریک انصاف کا سرپرائز،شیخ رشید ششدر

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا سرپرائز،شیخ رشید ششدر

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کی اتحادی جماعت تحریک انصاف نے تنہا چھوڑ دیا،شیخ رشید کی پیپلزپارٹی کے اعجاز خان جاکھرانی اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے تلخ کلامی تحریک انصاف کے ارکان خاموشی سے بیٹھے دیکھتے رہے۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading تحریک انصاف کا سرپرائز،شیخ رشید ششدر