اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرا دی،تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔منگل کے روز ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شریک

چیئرمین آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ نے ساتھیوں سمیت ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس مواقع پر آغا رفیع نے بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا کہا اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…