بڑے صوبے میں گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیاگیا
لاہور ( این این آئی) سردی میں اضافے سے گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری… Continue 23reading بڑے صوبے میں گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیاگیا











































