حیدر آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،معصوم بچوں سمیت پورا خاندان ہی مارڈالا
حیدرآباد(آئی این پی)حیدر آباد کے علاقے پٹھان کالونی میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں میاں بیوی اور 3بچے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حیدرآباد کے علاقے میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملیں ،یہ لاشیں میاں بیوی اور 3بچوں کی ہیں ،بچوں کی عمریں 2سے5سال کے… Continue 23reading حیدر آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،معصوم بچوں سمیت پورا خاندان ہی مارڈالا











































