فیس بک پر ہونے والی دوستی نے تین گھرانے تباہ کردیئے،محبت پانے کیلئے قتل کی شرط،لرزہ خیز واقعہ
اوچ شریف(این این آئی) 24 سالہ انجینئر ذیشان کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،ایم فل کی طالبہ نے شادی سے انکار پر انجینئر دوست کو قتل کرا یا۔ پولیس کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر ہونے والی دوستی نے تین گھرانے تباہ کردیئے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمہ وحیدہ ستار نے… Continue 23reading فیس بک پر ہونے والی دوستی نے تین گھرانے تباہ کردیئے،محبت پانے کیلئے قتل کی شرط،لرزہ خیز واقعہ







































