برطانوی وزیر اعظم کی وفاقی وزیرانوشہ رحمان کو اہم پیشکش
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کو برطانوی وزیر اعظم کی طرف سے جدید غلامی سے متعلقہ غیر انسانی جرائم کے انسداد کیلئے منعقدہ پینل ڈسکشن میں شمولیت کی خصوصی دعوت دے دی گئی، یہ مذاکرہ سوئزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں کل جمعرات کو… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم کی وفاقی وزیرانوشہ رحمان کو اہم پیشکش







































