ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں،پاکستان نے بھارتی فورسزکوالٹی میٹیم دیدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت ہوش کے ناخن لے‘ اسے چھیڑ چھاڑ الٹی پڑ سکتی ہے‘ بھارت کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں‘ مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی تاریخ رقم کرنے والے الزام لگا رہے ہیں‘ الزام لگانے والے خود دہشت گردی میں ملوث رہے ہیں۔بھمبر سیکٹر پر بھارتی فورسز کی

بلا اشتعال فائرنگ کے معاملے پر اپنے ردعمل میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ نتیجہ خیز مرحلے میں ہے۔ بھارت کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی تاریخ رقم کرنے والے الزام لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزام لگانے والے خود دہشت گردی میں ملوث رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…