پی ایس ایل سے حاصل ہونے والی آمدن کس پر خرچ کی جائے؟ اہم اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ چیئرمین مصطفی کمال نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ایس ایل ٹو فائنل میچ سے حاصل ہونے والی آمدن پاک فوج ،رینجرز،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں شہداءکے نام کی جائے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم کراچی سمیت پورے ملک… Continue 23reading پی ایس ایل سے حاصل ہونے والی آمدن کس پر خرچ کی جائے؟ اہم اعلان











































