ایک اور بڑا سیاسی اتحاد منظر عام پر،آئندہ انتخابات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی )ملکی موجودہ سیاسی حالات اور عالمی سطح پر عالم اسلام کے حوالے سے تیزی سے بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان میں دینی جماعتوں کے ’’ وسیع تر اتحاد ‘‘ کی ایک بار پھر سنجیدگی سے کوششیں شروع کر دی گئیں،مسلم ممالک کو سخت امریکی دھمکیوں کے جواب میں وسیع… Continue 23reading ایک اور بڑا سیاسی اتحاد منظر عام پر،آئندہ انتخابات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































