پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ عام انتخابات: کپتان کا حلقہ انتخاب کونسا ہو گا۔۔۔راز آشکار ہو گیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں آئندہ عام انتخابات میں اپنے حلقہ انتخاب کے متعلق بتا دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں اپنے حلقہ انتخاب سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں میانوالی سے آئندہ الیکشن لڑوں گا ،

ان کا کہنا تھا کہ میانوالی میں ن لیگ کا نام لیوا کوئی نہیں وہاں صرف ایک ہی سیاسی جماعت ہے اور وہ پاکستان تحریک انـصاف ہے۔ کپتان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…